اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

پاکستانی وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری مسترد کردی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی " اوگرا " کی سمری مسترد کردی۔
خبر کا کوڈ: ۴۲۶۴
تاریخ اشاعت: 18:52 - February 16, 2021

پاکستانی وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری مسترد کردیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی " اوگرا "  کی سمری مسترد کردی۔ اطلاعات کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 14 اعشاریہ07، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 61 پیسے اور مٹی کا تیل 10 اروپے 79 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔ وزیراعظم نے پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کی اوگرا کی سمری مسترد کردی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے ہر حد تک جائے گی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں