اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو باہر نکالنے کا کام شروع

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں پانچ گھنٹے کے لئے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۲۷
تاریخ اشاعت: 10:04 - February 28, 2018

غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو باہر نکالنے کا کام شروعمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے غوطہ شرقی میں ہوائی حملے بند کر دینے اور انسان دوستی کے تحت اس علاقے میں پھنسے عام شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے ایک راہداری قائم کرنے کا حکم دے دیا-

میڈیا رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو بحفاظت باہر نکالنے کی غرض سے ہر روز پانچ گھنٹے کے لئے اس علاقے میں فائربندی نافذ رہے گی-

اس درمیان شام سے متعلق انسانی حقوق کے مرکز نے بھی کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے سبھی علاقوں میں فی الحال امن قائم ہے-

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں