حملے

حملے

کابل حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

کابل کے شہر نو ایریا میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3901   تاریخ اشاعت : 2019/05/08

غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے مذمت

امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3893   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3821   تاریخ اشاعت : 2019/04/14

بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815   تاریخ اشاعت : 2019/04/13

افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3779   تاریخ اشاعت : 2019/04/03

پاکستان میں عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے فوجی عدالتیں ختم

پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3767   تاریخ اشاعت : 2019/04/01

مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3762   تاریخ اشاعت : 2019/03/18

اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر

vاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3756   تاریخ اشاعت : 2019/03/16

جارح قوتوں کو بے گناہ یمنی شہریوں کے خون کا حساب دینا ہو گا، انصاراللہ

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے ملک کے مغربی علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حالیہ وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جارح قوتوں اور ان کے حامیوں کو یمن کے بے گناہ شہریوں کے خون کا قصاص اور تاوان ادا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3745   تاریخ اشاعت : 2019/03/12

زاہدان دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3717   تاریخ اشاعت : 2019/03/04

مقبول خبریں