حملے - صفحہ 6

02 February 2025
حملے

حزب اللہ عراق: امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں

حزب اللہ عراق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1736    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

یمنی فوج کی جوابی کارروائی پر امریکی اشتعال انگیزی

امریکہ نے یمن پر پچھلے تین برسوں سے جاری سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور بچوں کے قتل عام کو نظر انداز کرتے ہوئے سعودی عرب پر یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 1689    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیل کا میزائلوں سے حملہ

اسرائیل کی فضائیہ نے دمشق کے ہوائی اڈے پر موجود ایرانی مال بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے دو میزائل داغے تاہم شامی اینٹی میزائل سسٹم نے دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1685    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

سعودی دارالحکومت پر یمنی فوج کے میزائلی حملے

ایک ایسے وقت جب یمن کے مغربی شہر اور مغربی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں یمنی فوج نے ریاض میں شاہی دربار سے وابستہ کئی ٹھکانوں اور وزارت دفاع کے انفارمیشن سینٹر پر میزائل سے حملہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1675    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

انڈونیشیا میں داعش سے وابستہ سرغنے کو موت کی سزا

انڈونیشا میں داعش سے وابستہ عناصر کے سرغنے کو ملک میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے-
خبر کا کوڈ: 1639    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

یمن کے علماء نے جہاد کا اعلان کر دیا

المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے علما نے اپنے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ فوجی حملوں کے مقابلے میں جہاد کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1626    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

الحسکہ پر امریکی فوج کی شدید بمباری 12عام شہری جاں بحق

امریکی لڑاکا طیاروں نے شام کے علاقے الحسکہ پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 12 عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1581    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

شامی صدر کا فاتحانہ انداز، فرانس کا اعزازی نشان واپس

شام کے صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1276    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کی گولہ باری

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1221    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد

شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1220    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

مقبول خبریں