16 October 2024
مسئلہ فلسطین

سینچری ڈیل پرعمل درآمد کے نتائج پر لبنان کا انتباہ

لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3398    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

سنچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حق واپسی مارچ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2521    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

مسئلہ فلسطین سیکیورٹی کونسل کی ترجیحات میں شامل نہیں

اقوامِ متحدہ میں سوئیڈن کے مندوب اولوف اسکوب نے غزہ میں جنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس کا مسئلہ حل کرنے میں سیکیورٹی کونسل ناکافی کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2088    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

مسئلہ فلسطین اور او آئی سی کا کردار

او آئی سی اپنے اہداف و مقاصد بالخصوص مسئلہ فلسطین کے حل میں اس لئے بھی کامیاب نہیں ہو پائی کیونکہ متعدد اسلامی ممالک کے حکمران ہمیشہ سے ہی امریکی کاسہ لیسی میں مصروف عمل رہے ہیں اور امریکہ کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف کسی بھی عملی اقدام اٹھانے سے گریزاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1450    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

مسئلہ فلسطین ، دنیائے اسلام کے پہلے مسئلہ کے طور پر باقی/ یمنیوں کو ہتھیاروں کی نہیں، طبی اور غذائی امداد کی ضرورت

بیدارای اسلامی کے سکریٹری اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین ، حسب سابق دنیائے اسلام کے پہلے مسئلہ کے طور پر باقی ہے۔ ایران ، یمنیوں کو ہتھیار نہیں بلکہ طبی اور غذائی امداد عالمی اداروں کے ذریعہ فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 16    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں