اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
القاعدہ

مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3600    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

سعودی اتحاد کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ کے لئے

سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پر القاعدہ کو فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3596    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ

برطانوی میگزین آبزرور نے مقالہ نگار کنعان مالک کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ دھوکے میں نہ رہیئے، ہمارے سعودی اتحادی سرکوبی کے بادشاہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2324    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران القاعدہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے

اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع‏ ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1786    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

سعودی عرب مشرقی وسطی میں اسرائیل کے ہمراہ ظلم و جارحیت کی علامت

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے اسرائیل کے ہمراہ اپنے ملک کو مشرق وسطی میں جرائم و جارحیت کے ایک نمونے میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1159    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصویریں جعلی

القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی امریکی کمانڈوز کی کارروائی میں ہلاکت کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 835    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

القاعدہ نے ذمہ داری قبول کرلی

افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت واگا دوگو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 629    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

مقبول خبریں