اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حراستی

فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی آبادکاروں کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت کے لئے عالمی برادری کے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3531    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

ملائیشیا میں ہم جنس پرستی کی سزا سرعام کوڑے

ملائیشیا میں شرعی عدالت کے حکم پر دو ہم جنس پرست خواتین کو سر عام کوڑے مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2375    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

امامِ کعبہ گرفتار

آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے الزام میں امامِ کعبہ کو گرفتار کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب تک سعودی حکام نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2278    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

امریکی حراستی کیمپوں کی افسوسناک صورتحال

ہیومن رائٹس واچ نے امریکی سرحدوں پر بنائے گئے حراستی کیمپوں میں قید خواتین اور بچوں کی افسوسناک اور انتہائی ابتر صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 557    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مقبول خبریں