اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شرپسندوں

اغوا شدہ ایرانی سرحدی محافظین کی رہائی کے لئے پاکستان فوری اقدام کرے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

پاکستان سے متصل ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ کے قریب تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کچھ جوانوں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کر دیئے جانے کے واقعے کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گردوں کا پیچھا کرنے کے لئے ضروری کارروائی انجام دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2829    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

عراق: بصرے کے عوام کی جانب سے ایران کے قونصل خانے پر حملے کی مذمت

عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس شہر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2491    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

داعش کے حملے کے بعد لیبیا میں چوکسی کا اعلان

مشرقی طرابلس میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کے بعد لیبیا کی حکومت نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2282    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

فرانس کے حالات کشیدہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا اور شرپسند عناصر نے درجنوں دکانیں لوٹ لیں۔
خبر کا کوڈ: 1868    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

پاکستان میں 5 شرپسند ہلاک 29 سہولت کارگرفتار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےکوہلو اور ڈیرہ بگٹی کی بمبور پہاڑیوں پر ایف سی کی کارروائی میں 5 شرپسند ہلاک جب کہ 29 مشتبہ سہولت کار گرفتار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1295    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 694    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

مقبول خبریں