اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ہلاکتوں

انڈونیشیا میں سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 375 ہوگئی

انڈونیشیا میں حکام نے نئے سونامی کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو ساحل سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3261    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

امریکہ: ریاست کیلی فورنیا میں ہلاکتوں میں مزید اضافہ

شمالی کیلی فورنیا کے جنگلی علاقوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر اڑتالیس تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3029    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

دہشت گردی میں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2748    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل شروع ہونے والی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2128    تاریخ اشاعت : 2018/08/06

کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوانوں کی ہلاکتوں کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 1406    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

کشمیر میں عام ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1170    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور پرتشدد مظاہرے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال اور مظاہرے آج بھی جاری رہے جبکہ حکام نے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1165    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

مقبول خبریں