انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن سے ان کے بچے الگ کرنے کو بدترین جرم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2220 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
انٹرنیشنل سوشلسٹ کونسل کے اجلاس میں شریک دنیا کی ایک سو چالیس سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1804 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
کرپشن کے خلاف کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے برطانوی حکومت سے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1784 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 1359 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
یورپی یونین نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 744 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے قیام کے لئے ایران کی کوششیں بدستور جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 372 تاریخ اشاعت : 2018/02/19