پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-
خبر کا کوڈ: 3739 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
پادریوں کی جنسی ہراسگی اور جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین سامنے آگئیں۔
خبر کا کوڈ: 3718 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس کے نصیب میں شکست کے سوا کچھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3648 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کے نو سو کلو میٹر حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3530 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے دوران ریاست اترپردیش میں تیرہ ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3460 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز نے اپنی تازہ رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3311 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3114 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
تیونس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3105 تاریخ اشاعت : 2018/11/28
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ایودھیا میں مندر تھا ، ہے اور رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 2987 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔
5
خبر کا کوڈ: 2921 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2874 تاریخ اشاعت : 2018/10/25
سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے کہاہے کہ کمیشن بدھ کو ہونیوالے انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اورشفاف انداز میں انعقاد کیلئے مستعدی سے کام کررہاہے۔
خبر کا کوڈ: 1929 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1697 تاریخ اشاعت : 2018/06/27