16 October 2024
فلسطینی

قدس صیہونیوں کا دارالحکومت نہیں : محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکہ کے جاہلانہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر صہیونیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 1286    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

صیہونی فوج کے حملے میں چار مزید فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر توپخانوں سے حملہ کرکے کم سے کم چار فلسطینی وں کو شہید کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1188    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی وں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینی وں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1077    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، یورپی یونین کا مطالبہ

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسرائیل کی جانب سے غاصبانہ قبضے کا سلسلہ بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 980    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

غزہ کے سانحے سے فلسطینی امنگیں زندہ، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان نے غزہ میں فلسطینی وں کی جمعے کے روز کی ریلی کی مناسبت سے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جمعے کے روز کا حادثہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی امنگیں بدستور زندہ ہیں اور اپنے وطن کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینی قوم ہمیشہ گرانقدر قربانی دینے کے لئے آمادہ رہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 964    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

بے گناہ فلسطینی وں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صہیونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی وں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 954    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کیلئے فضائی راستے کی اجازت دینے کی مذمت

فلسطین کی مختلف تنظیموں من جملہ فلسطین کی عوامی تحریک اور پاپولر فرنٹ فار فلسطین لبریشن Popular Front for Palestine Liberation نے اسرائیل کے لئے فضائی روٹ کھولنے کے سعودی عرب کے اقدام کو مسلم امہ اور مسئلہ فلسطین سے خیانت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 882    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

فلسطینی وں کے خلاف صیہونیوں کے اقدامات

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے فلسطینی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 754    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

فلسطینی وزیراعظم پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت

فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 736    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

جب حق حقدار کو پہنچا/ تصاویر

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد ۱۹فروری ۱۹۷۹ کو صیہونی سفارتخانہ کالی کروا کر فلسطینی حکومت کے نمائندوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی رہنما یاسر عرفات بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 379    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

صیہونیوں کی جارحیت ایک فلسطینی شہید

ایک صیہونی نے غرب اردن میں ایک فلسطینی کو بس کی ٹکر سے شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 39    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

مقبول خبریں