اپ ڈیٹ: 27 July 2024 - 16:15
فلسطینی

غزہ میں جنگ بندی، صدر جوبائیڈن نے تفصیلات جاری کردیں

امریکی صدر نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5782    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تباہ کن تھے، امریکی صدر کا اعتراف

امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5779    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

الاقصیٰ طوفان آپریشن، اسرائیل کا اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف!

صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5778    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ 35 ہزار 903 ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گزشتہ 7 اکتوبر سے آج تک 35 ہزار 903 غزہ کے رہنے والوں کو شہید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5775    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مغربی پٹی میں 110 فلسطینی زخمی

مغربی پٹی میں فلسطینی وں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 110 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4689    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے مذمت

امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3893    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

فلسطینی وں کے خلاف غاصب صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی آبادکاروں کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی وں کی حمایت کے لئے عالمی برادری کے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3531    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

سینچری ڈیل قبول نہ کرنے پر تاکید

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ اور فلسطینی عوام امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3329    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

فلسطینی عوام کو عنقریب بڑی فتح نصیب ہوگی، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطین پوری قوت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے فلسطینی عوام عنقریب فیصلہ کن کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3326    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3319    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3318    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

فلسطینی وں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینی وں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3224    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

فلسطینی مجاہدہ کا گھر مسمار کرنے کی کوشش ناکام

فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں اڑتیسویں پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3206    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

غرب اردن میں صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کا بھرم توڑ کر رکھ دیا

غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

واپسی مارچ فلسطینی عوام کی تحریک مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی

فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں عظیم حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی جدوجہد اور استقامت و مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3101    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

غزہ پر صیہونی فوج کے حملے کی ناکامی

غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسکول پر جہاں پی ایل او کے لیڈر یاسرعرفات کی برسی منائی جارہی تھی، صیہونی فوجیوں کا حملہ اگرچہ فلسطینی وں کے خلاف اسرائیلی فوج کے روزانہ کے حملوں کی طرح تھا لیکن اس موقع پر یہ حملہ غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈوز کی کارروائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش تھی جس کے دوران صیہونی فوجی حماس کے ایک کمانڈر کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3022    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

اسرائیل کے حملے اور فلسطینی مجاہدین کا جواب

فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے نئے دور میں سرکاری اور رفاہی خدمات کی عمارتوں اور حماس کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں تقریبا گیارہ فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3019    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید 37 زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینی وں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے1 فلسطینی کو شہید اور 37 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3001    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

امریکی انتخابات میں 3 مسلمان خواتین کامیاب

امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

صیہونی فوج کی جارحیت 5 فلسطینی شہید

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مظلوم اور نہتے فلسطینی وں کے خلاف سرکوبی کی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2911    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

مقبول خبریں