حکومت - صفحہ 14

02 February 2025
حکومت

حکومت شام کا اسرائیل کو سخت انتباہ

حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 321    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات

موصولہ رپورٹوں کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کا عمل جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 317    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب بحرین میں جرائم کے ذمہ دار

بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 236    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

چار بحرینی شہری جبری طور پر ملک بدر

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے شہریوں کے حقوق پامال کرتے ہوئے چار بحرینی باشندوں کی شہریت منسوخ کر کے انہیں ملک بدر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 228    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

ہفتہ چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 223    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ فلسطین کا اعلان

ہندوستان کے وزیراعظم پہلی بار فلسطین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 168    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

امام خمینی (رہ) کے کلمات قصار

خبر کا کوڈ: 122    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر قطر کی تنقید

قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 124    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لئے امریکی سینیٹ میں مذاکرات ناکام

امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم اور حکومت ی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لئے سینیٹ کے ارکان کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 111    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایران کی جانب سے کابل ہوٹل پر دہشت گردی کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارال حکومت کابل میں ہوٹل پر سنیچر کی رات ہولناک دہشت گردانہ حملے کی جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے سخت مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 106    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال خراب

نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 51    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

مقبول خبریں