حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لئے افغان حکومت کی مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 590 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم نے سری لنکا کی ایک مسجد اور چند دکانوں پر شر پسندوں کے حملوں پر تشویش کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 579 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پچاسی ویں ہفتے مغربی مناما کے علاقے الدراز کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 573 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ کو غیرمطمئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل کی رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں اور وہ غیرمنصفانہ ہے اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 572 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت نے یمن کے بارے میں روس کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 535 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے عالمی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 532 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
سعودی عرب نے یمن پر جو جنگ مسلط کی ہے اسے "عزم کی آندھی" کا نام دیا ہے لیکن اس جنگ کے ساتھ ہی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کے اندر "تبدیلی کی آندھی" چلا دی تو سوال یہ ہے کہ کون سی آندھی، عرب کی اس سرزمین سے آل سعود خاندان کا خاتمہ کرے گی؟
خبر کا کوڈ: 523 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
ترکی نے عفرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 489 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
جنوبی افریقا کے نئے صدر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان زرعی اراضی کو جو سولہویں صدی عیسوی سے سفید فام کاشتکاروں کے قبضے میں ہیں ملک کے سیاہ فام باشندوں کو واپس دلوائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 456 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
تازہ ترین سیٹلائٹ امیجز سے ظاہر ہوا ہے کہ میانمار حکومت نے راخین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے کئی دیہات پوری طرح مسمار کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 448 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومت یں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ان دنوں عرب سیاسی حلقوں میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی گہری تشویش پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 419 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
راہل گاندھی نےالزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک پر حکومت کرنے کے لئے معاشرے میں زہر گھول رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 411 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 406 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرینی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا
خبر کا کوڈ: 402 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں مزید فوجی بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 394 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
بحرینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 377 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 356 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
یمنی فوج کے اسنائپروں نے صنعا، مآرب اور الجوف میں مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں کو نشانہ بنا کر کم از کم چودہ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 343 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ہندوستان کے عوام نے انتہا پسندی اور پرتشدد واقعات میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 324 تاریخ اشاعت : 2018/02/16