چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ میں بے گھر افراد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نینسی پلوسی کے دورہٴ  تائیوان  پر کھلے انداز میں طعنہ زنی کی اور انہیں مشورہ دیا کہ اپنا زیادہ وقت امریکی عوام کی حالت بہتر بنانے میں صرف کریں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5763                           تاریخ اشاعت                        : 2022/08/12
                                    
                                
                
                امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے  تائیوان  کی پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5753                           تاریخ اشاعت                        : 2022/08/03
                                    
                                
                
                امریکی اعلی اہلکار نانسی پلوسی کے متنازعہ دورہ  تائیوان  کے بارے میں چین کے سیاسی اور عسکری حکام کے انتباہات کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج بیکار بیٹھی نہیں رہے گی۔
                                    خبر کا کوڈ: 5748                           تاریخ اشاعت                        : 2022/08/02
                                    
                                
                
                امریکہ اور چین کے وزراء دفاع کے درمیان سنگاپور میں براہ راست ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں  تائیوان  کے معاملے پر دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات برقرار رہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5530                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/11
                                    
                                
                
                چین کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2906                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/28
                                    
                                
                
                چین کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2906                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/28
                                    
                                
                
                 تائیوان  کے ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جبکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2207                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/13