08 September 2024
شہباز شریف

پاکستان کا خان یونس کی صورتحال اور اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی غاصب حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5812    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کا بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف ، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3919    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

مقبول خبریں