16 October 2024
حزب اللہ

حزب اللہ کے مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے

لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1833    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

اسرائیلی فوج کے سیزفائر کے باوجود غزہ پر حملے

اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1524    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

حزب اللہ کے سربراہ کا اسرائیل کو سخت انتباہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی تکرار ہوئی تو صیہونی حکومت کے مرکز پر نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1419    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

حزب اللہ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے، نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کو سبھی لبنانیوں کی ایک بڑی قومی کامیابی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1386    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1309    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

اسرائیل حزب اللہ کے میزائلوں کے نشانے پر

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1287    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

شام پر حملہ کرنے والے احمق ہیں، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1212    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

سعودی عرب کی پالیسی سے پوری انسانیت کو خطرہ لاحق

حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے سعودی عرب کی پالیسیوں سے پوری انسانی برادری کو لاحق خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ آل سعود حکومت، امریکی صدر ٹرمپ اور امریکہ کے تمام اتحادی ملکوں کو خاموشی کا ہرجانا ادا کر کے پوری عالمی برادری کا فیصلہ تبدیل کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 999    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

غزہ کے سانحے سے فلسطینی امنگیں زندہ، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان نے غزہ میں فلسطینیوں کی جمعے کے روز کی ریلی کی مناسبت سے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جمعے کے روز کا حادثہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی امنگیں بدستور زندہ ہیں اور اپنے وطن کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینی قوم ہمیشہ گرانقدر قربانی دینے کے لئے آمادہ رہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 964    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

تحریک مزاحمت کے خلاف سعودی سازش کا انکشاف

سعودی حکام نے ایران اور حزب اللہ سے تعلقات توڑنے کے عوض حکومت کو شام کو مالی امداد دینے اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک کرنے کی پیشکش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 916    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

انتخابات میں عوامی آواز بن کر حصہ لیں گے۔ سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 873    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

انتخابات میں بھرپور شرکت پر حسن نصراللہ کی تاکید

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بعلبک - الہرمل کے پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 791    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

یمن پرسعودی جارحیت میں امریکہ برابرکا حصہ دار

حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 509    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

حزب اللہ کا دفاع مقدس نامی ویڈیو گیم

حزب اللہ لبنان نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 493    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ

اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 483    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

دشمن مزاحمتی تحریک کے خلاف: سید حسن نصرالله

لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 468    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

خطہ تیل و گیس کی جنگ کا مرکز بنا ہوا ہے، نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 336    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

اسلامی مزاحمتی تحریک داعش کے لئے بڑی رکاوٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 330    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

شہید عماد مغنیہ کے خون کا بدلا صیہونی حکومت کا خاتمہ ہے، جنرل قاسم سلیمانی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران، فلسطین اور لبنان میں صیہونی سازشوں میں شہید ہونے والے ہرعماد مغنیہ کے خون کا بدلا میزائل داغنا اور کسی ایک کو ہلاک کرنا نہیں بلکہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کا ہی ختم ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 325    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی اور سابق صدارتی امید وار سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 180    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

مقبول خبریں