08 September 2024
حزب اللہ
حزب اللہ کا انتباہ:

لبنان کے خلاف وسیع جنگ اسرائیلی حکومت کے خاتمے پر منتج ہوگی

لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 5814    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایران، مزاحمت اور مظلوموں کا مضبوط سہارا، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 5796    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

مقاومت عراق:

حزب اللہ پر جنگ مسلط کی جائے تو امریکی تنصیبات پر حملے کریں گے

مقاومت عراق کی رابطہ کونسل سے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ پر جنگ مسلط کی گئی تو امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5791    تاریخ اشاعت : 2024/07/01

رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصر اللہ کو والدہ کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیغام جاری کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5780    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

حزب اللہ کے نام سے اسرائیل پر لرزہ طاری/ اسرائیلی فوجی حزب اللہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

حزب اللہ لبنان اور اس کے سربراہ کے نام سے اسرائیل پر خوف و ہراس طاری ہے اور یہی وجہ کے اسرائیلی فوج میں لبنان پر حملہ کرنے اور لبنان کے قریب ہونے کی ہمت اور جرائت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3923    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

امریکی قدم، ایران کے خلاف اعلان جنگ ہے: عبد الباری عطوان

مشہور عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کے خریداروں کو حاصل چھوٹ کو ختم کرنا امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کا اعلان ہے اور مزاحمتی محاذ، امریکا کی وحشیانہ سازشوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3894    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے مذمت

امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3893    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

حزب اللہ لبنانی قوم کا حصہ ہے، میشل عون

لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ ، لبنانی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3733    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3592    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں

ایران کے اعلی سیکورٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت کے طور پر قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3390    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

داعش کی شکست میں ایران و حزب اللہ کا کردار ناقابل فراموش ہے، عراقی عہدیدار

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے داعش کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3173    تاریخ اشاعت : 2018/12/10

اسرائیل نے غلطی کی تو پشیمان ہونے پر مجبور ہو جائے گا، حزب اللہ

حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3119    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

فلسطین کی آزادی کے لئے فوجی لشکر تشکیل دینے کی ضرورت

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے بہت بڑا فوجی لشکر تشکیل دیا جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 3092    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

تحریک مزاحمت صیہونی حکومت کو شکست دینے کی توانائی رکھتی ہے، حزب اللہ

حزب اللہ لبنان نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس اہم پیغام کی حامل ہے کہ تحریک مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور توانائی رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3037    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2782    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فرزند رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2532    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

یوم عاشورا حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان

عالم اسلام کے عظیم مجاہد اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2526    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

مشرقی لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کا جشن

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنانی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2314    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

حزب اللہ اور انصار اللہ کی ملاقات اور پوشیدہ راز + مقالہ

جس ملاقات میں اتحادی اور دوست جمع ہوں اس پر عام طور پر سوال نہیں اٹھتا۔ یہی بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور انصاراللہ کے وفد کی ملاقات کے بارے میں کہا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2251    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

حزب اللہ کے خیبر ایک میزائل کی رونمائی

حزب اللہ لبنان نے دوہزار چھے کی جنگ میں استعمال کئےگئے میزائلوں کے ایک قسم کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2228    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

مقبول خبریں