لبنان و فلسطین کی قومی اور اسلامی تحریکوں اور تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ عرب ملکوں کے تعلقات معمول پر لانے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3875 تاریخ اشاعت : 2019/04/29

لبنان سے شائع ہونے والے اخبار البنا نے تل ابیب میں جرنلز کے چھگڑے اور اسلامی مزاحمت کی فتح کا زمانہ، عنوان کے تحت غزہ سے تل ابیب پر راکٹ فائر کئے جانے کے واقعے کو نتن یاہو کے منصوبے کا حصہ قرار دیا تاکہ اس کے بعد غزہ کو جواب دے کر، اس سے انتخابات میں فائدہ اٹھایا جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 3760 تاریخ اشاعت : 2019/03/18

لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنان ی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3733 تاریخ اشاعت : 2019/03/09

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 3704 تاریخ اشاعت : 2019/02/23

لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3398 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
ایران کے اعلی سیکورٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت کے طور پر قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3390 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3119 تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3108 تاریخ اشاعت : 2018/11/29

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے بہت بڑا فوجی لشکر تشکیل دیا جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 3092 تاریخ اشاعت : 2018/11/26

حزب اللہ لبنان نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس اہم پیغام کی حامل ہے کہ تحریک مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور توانائی رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3037 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2782 تاریخ اشاعت : 2018/10/12