تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابوترابی فرد نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ایران، عراق شام، یمن اور بحرین کی قوموں کے لئے عملی نمونہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2545 تاریخ اشاعت : 2018/09/21

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فرزند رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2532 تاریخ اشاعت : 2018/09/20

عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2526 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2522 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا اطمینان بخش اور قابل قبول دلیل امام موسی صدر کی شہادت کے حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2347 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنان ی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2314 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
حزب اللہ لبنان نے دوہزار چھے کی جنگ میں استعمال کئےگئے میزائلوں کے ایک قسم کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2228 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی تیل کی آبنائے باب المندب سے سپلائی اس وقت تک کے لئے روک دی گئی ہے جب تک اس علاقے میں بحری جہاز رانی کے مکمل سیکورٹی کا اطمینان حاصل نہیں ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 1992 تاریخ اشاعت : 2018/07/26

اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1524 تاریخ اشاعت : 2018/05/31

لبنان کے موجودہ وزیر اعظم سعد الحریری پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کی حمایت سے ایک بار پھر نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1475 تاریخ اشاعت : 2018/05/24

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1287 تاریخ اشاعت : 2018/04/22

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس نے لبنان کی سیاسی جماعتوں کو آپس میں متحد رکھنے میں کبھی بھی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1091 تاریخ اشاعت : 2018/04/09