حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سےخطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5090 تاریخ اشاعت : 2022/02/16

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لبنان کو ایندھن فراہم کرنے کے بارے میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5047 تاریخ اشاعت : 2021/09/14

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنان ی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4988 تاریخ اشاعت : 2021/08/28

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنان ی عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4976 تاریخ اشاعت : 2021/08/25

حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے منہ توڑ جوابی حملے سے اسرائیل کو احساس ہوگیا ہے کہ حزب اللہ اسرائيل کی ہر قسم کی شرارت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4925 تاریخ اشاعت : 2021/08/11

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920 تاریخ اشاعت : 2021/08/10

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4914 تاریخ اشاعت : 2021/08/08

حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4909 تاریخ اشاعت : 2021/08/07

حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، لبنان پر اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں لبنان ی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا۔
خبر کا کوڈ: 4864 تاریخ اشاعت : 2021/07/25

لبنان کے صدر نے سعد حریری کو کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور کیا تھا لیکن 9 ماہ کے تعلل کے بعد اس نے طے شدہ پروگرام کے مطابق استعفی دیدیا اورسعد حریری نے اپنےاس اقدام کے ذریعہ پارلیمانی انتخابات کی سمت قدم بڑھا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4835 تاریخ اشاعت : 2021/07/17