سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5149
تاریخ اشاعت: 02 March 2022 - 14:47 - 23May 2643

سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ  بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ حزب اللہ کے سربراہ اپنے خطاب میں ملکی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً