16 October 2024
فلسطینیوں

برطانوی وزیراعظم کا اسرائیل سے وفاداری کا اعلان

برطانوی وزیراعظم نے صیہونی لابی کی ضیافت میں ایک بار پھر اسرائیل کی ناجائز حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2507    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2440    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ٹرمپ کا یو ٹرن حیرت انگیز: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو کے ایران مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضادحیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 2418    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

عرب حکمرانوں کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے کا مشورہ

محمد البرادعی نےامریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے ادارے انروا کی مدد بند کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت احمق ہے جو مظلوموں کو سزا دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2359    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 240 فلسطینی زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 240 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2348    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید اور ایک سو بیس سے زائد دیگر کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2118    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 2 فلسطینی شہید 45زخمی

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 45 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2014    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2006    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

غزہ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورت حال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورت حال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1961    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

یہودی ریاست اور سینچری ڈیل کے منصوبے کی ناکامی پر زور

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کو یہودی ریاست میں تبدیل کرنے کو ایسا خواب قرار دیا ہے کہ جو کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1960    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے اسرائیل کی مذمت

اسلامی تعاون تنطیم نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1904    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

اسرائیل نے نسل پرستی کو قانونی شکل دے دی ہے۔ حماس

فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کو صیہونی نسل پرستی کو قانونی شکل دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1887    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ایران فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے ایران میں فلسطین کے سفیر صلاح الزواوی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھےگا
خبر کا کوڈ: 1791    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

غاصب اسرائیلی فوج نے مزید 2 فلسطینیوں کی جان لے لی

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی جنوبی پٹی پر مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1714    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے، ایک سعودی شہزادے کا بیان

آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1701    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے عرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔
خبر کا کوڈ: 1604    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1556    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

عالمی یوم القدس اورحق واپسی فلسطین

فلسطینیوں نے جمعۃ الوداع کو جہاں بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے عزم کیساتھ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے وہاں حق واپسی کے دن یعنی ساٹھ لاکھ فلسطینی کہ جن کو امریکی سرپرستی میں غاصب ریاست نے اپنی سرزمین سے بے دخل کیا تھا، سب کے سب اپنے وطن واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1548    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

مسئلہ فلسطین اور او آئی سی کا کردار

او آئی سی اپنے اہداف و مقاصد بالخصوص مسئلہ فلسطین کے حل میں اس لئے بھی کامیاب نہیں ہو پائی کیونکہ متعدد اسلامی ممالک کے حکمران ہمیشہ سے ہی امریکی کاسہ لیسی میں مصروف عمل رہے ہیں اور امریکہ کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف کسی بھی عملی اقدام اٹھانے سے گریزاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1450    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی ایرانی حکومت کی جانب سے مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے اپنے بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ اپنی طویل خاموشی کو توڑ کر غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنائے-
خبر کا کوڈ: 1431    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

مقبول خبریں