16 October 2024
فلسطینیوں

فلسطینیوں کی جانب سے شام اور تحریک مزاحمت کی حمایت

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ مین شام اور تحریک مزاحمت کی حمایت میں اجتماع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1402    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

واپسی مارچ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1365    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

اسرائیل پر پابندی عائد کی جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 1359    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ

غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1273    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری

غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک اور فلسطینی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1196    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

اسماعیل ھنیہ نے ’واپسی مارچ‘ کے نئے مرحلے کا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (اسلام آباد)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے ہونےوالے احتجاج کے نئے مرحل کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ نے کہا کہ ’ہم اپنے مقدس مقامات، اپنے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں واپس جائیں گے۔ ہمارے پناہ گزین شہری جہاں بھی ہیں وہ واپس اپنے اپنے علاقوں میں جا کر آباد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1137    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

غزہ میں ایک اور فلسطینی شہید

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1105    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

برطانوی عوام نے لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1079    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

ناوابستہ تحریک کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت

جمہوریہ آذربائیجان میں ناوابستہ تحریک (NAM) کے وزرائے خارجہ کے 18ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا جس میں تنظیم کے 120 رکن ممالک نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی مظالم اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1065    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

صیہونی جارحیت میں 31 فلسطینی شہید 3000 زخمی

گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1064    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

فلسطینی عوام متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے

فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی واپسی کا مارچ، مئی کی چودہ تاریخ تک جاری رہے گا۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1005    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے ترکی کا اعلان

فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ترک صدر اسرائیل پر برس پڑے۔
خبر کا کوڈ: 994    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

ایرانی سپاہ کا فلسطینی مسلمانوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور ایرانی سپاہ کی طرف سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 970    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

غزہ کے خونی جمعہ کے شہیدوں کی تشییع جنازہ

غزہ کے خونی جمعہ کے 17 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔وطن واپسی کی مناسبت سے کل اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 17 فلسطینیوں کو شہید اور 1400 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 968    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین کو مستقل ریاست تسلیم کرنے کی شرط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین کو اس صورت میں ایک مستقل ریاست تسلیم کر سکتے ہیں کہ قدس فلسطین کا دار الحکومت نہ رہے!
خبر کا کوڈ: 604    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوج کا ہوائی حملہ

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے جنوبی شہر رفح پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 389    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

بیت لحم میں امریکی وفد کی موجودگی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر بیت لحم میں ایوان صنعت و تجارت کے باہر احتجاجی اجتماع کر کے اس ایوان میں امریکی وفد کی موجودگی پر شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 183    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

فلسطینیوں نے امریکی صدر کو سزائے موت سنائی

خبر کا کوڈ: 170    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

مقبول خبریں