غاصب اسرائیلی فوج نے مزید 2 فلسطینیوں کی جان لے لی

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی جنوبی پٹی پر مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1714
تاریخ اشاعت: 30 June 2018 - 11:59 - 21September 2639

غاصب اسرائیلی فوج نے مزید 2 فلسطینیوں کی جان لے لیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں غاصب اسرائیلی فوج نے مزید دو فلسطینی مسلمانوں کی جان لے لی۔

شہادت کاواقعہ غزہ کی پٹی کے ساتھ متعدد مقامات پر اسرائیل کیخلاف ہزاروں فلسطینیوں کے مظاہروں کے دوران پیش آیا۔

یاد ہرے کہ اسرائیلی فورسز نے تیس مارچ کو غزہ کی سرحد کے ساتھ مظاہروں میں کم سے کم ایک سوسینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً