یمن - صفحہ 16

02 February 2025
یمن

یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1227    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1227    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یمن ی فوج کی کارروائی 34 سعودی آلہ کار ہلاک

یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1201    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

یمن ی فوج کی کارروائی 34 سعودی آلہ کار ہلاک

یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1201    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی ٹھکانوں پر یمن ی فضائیہ کا حملہ

یمن کی فضائیہ نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے ابہا ہوائی اڈے اور جیزان میں آرامکو آئل تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1145    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

سعودی جارحیت کی مذمت میں یمن ی عوام کا مظاہرہ

ہزاروں یمن ی شہریوں نے سعودی جارحیت میں یمن ی عوام کے قتل عام کی مذمت میں شہر صعدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1107    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

منصور ہادی کی عدن واپسی میں متحدہ عرب امارات کی رکاوٹ

یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات منصور ہادی کی عدن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1080    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے مزید 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1058    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی

یورپی یونین کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ دو ہزار سترہ کے مقابلے میں یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1016    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

سعودی حکام کو جنگ کی آگ بھڑکانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے آج صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی حکام کو جنگ کی آگ بھڑکانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 922    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

بحران یمن کو بیرونی مداخلت کے بغیر مذاکرات کے ذریعے حل کئے جانے پر تاکید

یمن کی قومی حکومت کی وزیر انسانی حقوق علیا الشعبی نے کہا ہےکہ یمن میں صرف مذاکرات کے ذریعے ہی امن قائم کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 858    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن ی فوج کا جوابی حملہ

یمن ی فوج نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی فوجیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 766    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

برطانوی حکومت آل سعود کے جرائم کی حمایت میں فریب کا سہارا لے رہی ہے

برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربین نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 725    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

15 ملین یمن ی شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ پندرہ ملین یمن ی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سرکردہ عالم دین علامہ عیدروس بن سمیط کی شہادت پر قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 589    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات نہیں ہوگی

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات نہیں کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 566    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

یمن کے بارے میں روسی موقف کا خیر مقدم

یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت نے یمن کے بارے میں روس کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 535    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

ایران کے خلاف مغرب کی نئی مہم

اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعووں کی ایک با پھر تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 533    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

روسی قرارداد کی منظوری امریکہ و سعودی عرب کی جارحیت کی ناکامی

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 525    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

محمد بن سلمان کے خلاف کیس چلائے جانے کی ضرورت پر یمن ی عوام کی تاکید

یمن ی عوام نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف احتجاج کے لئے صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 521    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

بمباری یمن کے مسئلے کا حل نہیں: ایران

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 508    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

مقبول خبریں