مسلح - صفحہ 6

02 February 2025
مسلح

اسلامی انقلاب کی آواز تمام دنیا میں گونج اٹھی

جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 203    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

یمن: شہر عدن پر متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح افراد کا قبضہ

یمن کے جنوبی شہر عدن پر متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح افراد کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 189    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

کشمیرمیں مسلح تصادم 3 ہلاک متعدد زخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 146    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

بیت المقدس کی آزادی کے لئے ہر چیز مہیا ہے; جنرل احمد وحیدی

ایران آج اسلامی مزاحمت کا پرچمدار ہے دنیا بھر کےانقلابی مسلمانوں کی نظریں ایران پر جمی ہوئی ہیں; جنرل احمد وحیدی
خبر کا کوڈ: 139    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

ایران کی محمد رسول اللہ فوجی مشقیں/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 120    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

دفاعی میدانوں میں ایران کی موثر و بھرپور موجودگی

ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ فوجی مشقیں ایران کے جنوبی ساحلوں پر فلاخن میزائل لانچر بحری جہاز کے عرشے سے ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر حبیب اللہ سیاری کے یا رسول اللہ کے رمزیہ نعرے سے شروع ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 114    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 105    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک، 12 زخمی

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک جب کہ 12 شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 24    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں