مسلح - صفحہ 5

مسلح

سامراجی طاقتیں علاقے کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل نہ کریں

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سامراجی طاقتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں ان کی مداخلت اور جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1251   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

سامراجی طاقتیں علاقے کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل نہ کریں

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سامراجی طاقتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں ان کی مداخلت اور جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1251   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

مسلح افواج نے حکومت کی رٹ بحال کر دی، عراقی وزیراعظم

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں نے تمام علاقوں میں حکومت کی رٹ بحال کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں داعشی دہشت گردوں کا کوئی اڈہ باقی نہیں بچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1000   تاریخ اشاعت : 2018/04/03

چھے سال کی دوری کے بعد ملا وطن پہنچ گئی

پاکستان کے علاقے سوات میں شدت پسندوں کے حملے کا نشانہ بننے والی اور اب نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد واپس پاکستان لوٹی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 945   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ صیہونی حکومت ہے

لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے صیہونی حکومت کو لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت بدستور لبنان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 816   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

شام سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے بہت سے علاقوں کے آزاد ہوجانے کے بعد چالیس ہزار عام شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 807   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

میانمار میں مسلمانوں کا قتل اور ان کے گھروں پر قبضہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی ریاست راخین میں فوج روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کے لیے دیہات کو مسمار کر کے نئے سرے سے تعمیر کررہی ہے اور یہاں خوفناک شکل میں فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 735   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 660   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے ایران کی شرط

ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے میزائل پروگرام پر مذاکرات کو امریکہ اور یورپ کے دور مار میزائلوں کی نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 596   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

پاکستان: بلوچستان میں تشدد کے واقعات میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتیں

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے عالمی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 543   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

سعودی عرب میں اکھاڑ پچھاڑ کی سیاسی وجوہات

سعودی عرب کی سول اورفوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 515   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

امریکا میں ٹیچروں کے مسلح ہونے پر ٹرمپ کا اصرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 487   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے جب یہ بیان دیا کہ مشرقی غوطہ کا علاقہ دوسرا حلب بننے جا رہا تو انہوں نے کوئی مبالغہ نہیں کیا۔ حلب میں شامی فوج نے 2016 میں آپریشن کیا تھا اور شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا البتہ اس آپریشن میں شہر کو شدید نقصان بھی پہنچا تھا۔
خبر کا کوڈ: 472   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایران کی دفاعی طاقت سے امریکہ اور اسرائیل واقف

ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل سید یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 444   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ

ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی کے حامل پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 418   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقوں نجران اور عسیر میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 320   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

سوڈان میں 300 سے زائد بچے رہا

دنیا بھر میں تسلط پسند طاقتوں کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کی وجہ سے لاکھوں بچے یا تو اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا پھر انھیں مختلف قسم کی اذیتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 280   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

جوہری معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہیں، وزیر خارجہ ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 259   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

سرینگر میں پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ، زیر حراست عسکریت پسند فرار

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 257   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہے ہیں، وزیر دفاع

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم تمام تر سختیوں اور پابندیوں کے باوجود پوری سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 234   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

مقبول خبریں