مسلح

مسلح

روس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیا

روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5347   تاریخ اشاعت : 2022/04/27

امریکہ میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5259   تاریخ اشاعت : 2022/04/04

نائیجر میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 49 افراد ہلاک

افریقی ملک نائیجر میں ایک گاؤں پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4818   تاریخ اشاعت : 2021/07/12

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے اسکول پر حملہ کرکے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4792   تاریخ اشاعت : 2021/07/06

امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4629   تاریخ اشاعت : 2021/05/25

نائیجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 33 اہلکار ہلاک

نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4520   تاریخ اشاعت : 2021/04/27

پاکستان میں فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے صدر مقام پشاورمیں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4429   تاریخ اشاعت : 2021/04/05

مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن دستوں پرحملے میں 4 فوجی ہلاک

افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4425   تاریخ اشاعت : 2021/04/04

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4414   تاریخ اشاعت : 2021/04/01

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

افغانستان کے علاقہ ہرات میں مسلح طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4293   تاریخ اشاعت : 2021/02/22

ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی غلطی اور حماقت کے جواب میں اسے تباہ کردیا جائےگا

ایرانی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی حملے کی تیاریوں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت اور قدرت کا ابھی صحیح اندازہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4188   تاریخ اشاعت : 2021/01/28

آذربائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر مسلح جھڑپوں کا آغاز

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے علاقہ میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3994   تاریخ اشاعت : 2020/12/14

کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کا میجر ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3922   تاریخ اشاعت : 2019/06/18

مقبول خبریں