دہشتگردوں - صفحہ 8

02 February 2025
دہشتگردوں

پاکستان میں 5 شرپسند ہلاک 29 سہولت کارگرفتار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےکوہلو اور ڈیرہ بگٹی کی بمبور پہاڑیوں پر ایف سی کی کارروائی میں 5 شرپسند ہلاک جب کہ 29 مشتبہ سہولت کار گرفتار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1295    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

دہشتگردوں کی ناکامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب واقع شہر میر جاوہ میں ایران کے بہادر سپوتوں نے آج علی الصبح دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی برج پر قبضہ کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1241    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

دہشتگردوں سے جھڑپ، ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید

ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 1236    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

دہشتگردوں سے جھڑپ، ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید

ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 1236    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پولیس کے سیکورٹی ٹاور پر قبضہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1233    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
خبر کا کوڈ: 1186    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1185    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

پاکستان میں دہشت گردوں کے لئے سعودی مالی مدد

پاکستان میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دونوں، دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1166    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

پاراچنار بم دھماکوں میں ملوث خطرناک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارود برآمد

سیکیورٹی فورسز نے پاراچنار می دہشتگردی کی تین بڑی وارداتوں میں ملوث دہشتگرد گروہ کے خلاف کارروائی کے دوران تین خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1136    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

پاکستان: کراچی میں لشکر جھنگوی کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دو الگ الگ علاقوں میں چھاپہ مارکر دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے چار عناصر کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1112    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام فتنہ انگیزی، روس

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1103    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، پاکستان کا الزام

پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1063    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان

پاکستانی فوج کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1027    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا

شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف گذشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1007    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

پاکستان میں 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

پاکستانی فوج کے سربرہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1001    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

غوطہ شرقی کی آزادی کے فیصلہ کن مرحلے کا آغاز

شام کے علاقے غوطہ شرقی کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی کا آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور شامی فوج نے دہشت گردوں کے آخری گڑھ دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 987    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول

شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 979    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا

شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 960    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

مقبول خبریں