اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

کیا اسرائیل بھارت کے فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

اسرائیلی وزارت دفاع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی پینٹاگون کی جاسوسی کی وجہ سے امریکہ کے دباو پر یہ اسرائیلی ادارہ بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: ۱۱۰
تاریخ اشاعت: 14:10 - January 22, 2018

کیا اسرائیل بھارت کے فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، بھارتی حکومت نے اس خوف سے کہ کہیں تل ابیب نئی دہلی کے فوجی راز نہ چرالے، اسرائیل کیساتھ فوجی معاہدہ ختم کردیا ہے۔ بھارت نے اسرائیل سے فوجی معاہدہ ختم کر دیا ہے، شاید انڈیا اس بات سے ڈر گیا ہے کہ اسرائیل کہیں دہلی کے فوجی راز چوری نہ کر لے۔

اسرائیلی وزارت دفاع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی پینٹاگون کی جاسوسی کی وجہ سے امریکہ کے دباو پر یہ اسرائیلی ادارہ بند کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزارت دفاع دنیا بھر سے فوجی معلومات چوری کرتا ہے تاکہ اسرائیل کے دفاع کو مضبوط کر سکے، انڈیا نے اسرائیل سے فوجی معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ شاید انڈیا اس بات سے ڈر گیا یے کہ اسرائیل دہلی کے فوجی راز چوری نہ کر لے۔

اگر انڈیا کی ایٹمی توانائی کی معلومات اسرائیل کے ہاتھ لگ جائے تو وہ دہلی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر سکتا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ نیتن یاہو مودی کو اس معاہدے کے لیے تیار کر سکیں گے یا نہیں؟

اگر مودی چاہتے ہیں کہ انڈیا کو معاشی طاقت بنائیں تو اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ کشیدگی کو کم کریں، پر اسرائیل سے دفاعی تعلقات، پاکستانی عوام اور حکومت کو ہرگز گوارا نہیں ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں