16 October 2024
اسرائیل

تل ابیب میں مظاہرین اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپ

میڈیا ذرائع نے سنیچر کی رات تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان زبردست جھڑپ کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5783    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تباہ کن تھے، امریکی صدر کا اعتراف

امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5779    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

الاقصیٰ طوفان آپریشن، اسرائیل کا اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف!

صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5778    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ 35 ہزار 903 ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گزشتہ 7 اکتوبر سے آج تک 35 ہزار 903 غزہ کے رہنے والوں کو شہید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5775    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صہیونی فوجیوں ہلاک اور کئی گرفتار ہوگئے ہیں، ابوعبیدہ

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں کاروائی کے دوران مجاہدین نے کئی صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5774    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:

شہید آیت اللہ رئیسی عوام دوست اور خستہ ناپذیر تھے

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5773    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛

غزہ پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی/ شہداء میں ١۷ فلسطینی بچے بھی شامل

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 5770    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

قسام برگیڈ نے دو صہیونی قیدی فوجیوں کی تصاویر منتشر کردیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5741    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ایرانی وزارت خارجہ:

صہیونی حکومت کا جوہری فوجی پروگرام بین الاقوامی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صیہونی ریاست کے جوہری فوجی پروگرام کو بین الاقوامی سلامتی اور عدم پھیلاؤ کی حکومت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5728    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

سید حسن نصر اللہ:

صہیونی حکومت کی تمام تنصیبات مقاومت کے میزائیلوں کے نشانے پر ہیں

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5715    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی:

صیہونی حکومت جان لینا چاہیئے کہ ایران کیخلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست جان لینا چاہیئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں 27 ہزار کلومیٹر مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5708    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

ہاآرتص:

صہیونی حکومت کی فضائیہ فورسز اگلی جنگ میں تباہ ہوجائیں گی

ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگوں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5711    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

ایران کی شام پر صہیونی میزائل حملوں کی شدید مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دمشق کے مضافات میں گزشتہ رات ہونے والے وحشیانہ میزائل حملوں کی شدید مذمت کی۔ ان حملوں میں دس افراد شہید و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5701    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

سید حسن نصر اللہ:

اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو صہیونی حکومت کہیں پر بھی تیل و گیس کے اخراج کا حق نہیں رکھتا

گزشتہ روز حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ماہ محرم کی آمد کے سلسلے میں اپنے خطاب میں کہا کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو غاصب صہیونی ریاست کو بھی کہیں سے تیل و گیس اخراج کرنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5686    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

مراکش میں غاصب صہیونی چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورے کے خلاف پارلمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مراکش کے دار الخلافہ رباط کے سینکڑوں شہریوں نے غاصب صہیونی حکومت کے چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورہ مراکش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 5689    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

سعودی عرب کی غاصب اسرائیل کے ساتھ صف بندی پر حماس کا ردعمل

حماس نے سعودی عرب کی جانب سے غاصب اسرائیل ی پروازوں کے لئے اپنی حدود کھولنے کے اقدام پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5677    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

تہران کا خطے کے ممالک کو انتباہ؛ بایڈن اور لاپیڈ کے اعلامیہ کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیاکہ بایڈن اور لاپیڈ کے صہیونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور اس کی عسکری برتری کے لئے امریکی وعدوں کے اعادے پر مبنی مشترکہ اعلامیے کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5673    تاریخ اشاعت : 2022/07/16

موساد بحرینی اینٹلیجنس اہلکاروں کو تربیت دے رہی ہے

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک بحرینی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ی جاسوسی ادارہ موساد اس وقت بحرینی اہلکاروں کو تربیت دے رہا ہے اور انہیں جاسوسی آلات اور ساز و سامان سے لیس کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5667    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر:

جو بایڈن غاصب صہیونی ریاست کے منصوبوں کو فرنٹ مین بن کر آگے بڑھا رہا ہے

انہوں نے مزید کہاکہ صہیونی پالیسوں کو عملی شکل دینے کے لئے فرنٹ مین بننا امریکی صدر کی جانب سے ایک تاریخی اور اسٹریٹجک غلطی ہوگی کہ سب سے پہلے بایڈن کی حکومت کے نقصان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5661    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

غاصب صہیونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے

یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے اور وہ سعودی اتحاد سے ملی ہوئی ہے تاکہ اسے سعودی اتحاد کی حمایت حاصل ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5656    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

مقبول خبریں