وزارت دفاع

وزارت دفاع

وزارت دفاع کی سیاسی اور عقیدتی تنظیم کے سربراہ: ایران ہر قسم کی شرارت کا فیصلہ کُن جواب دے گا

حجۃ الاسلام آقاجان پور نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور ملک کی جانب سے مختلف خطروں کا جواب دینے کی صلاحیت پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ اور سامراجی نظام کے آقاؤں کو خبردار کیا کہ شرارتوں کا سلسلہ جاری رہنے کی صورت میں خطے اور خطے سے باہر امریکہ کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 6184   تاریخ اشاعت : 2026/08/21

دشمن کی جانب سے ممکنہ نئے خطروں کا جواب ایران کی جانب سے منہ توڑ انداز میں دیا جائے گا، میجر جنرل علی عبداللہی

مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے یومِ دفاعی صنعت کے موقع پر اپنے پیغام میں خبردار کیا کہ دشمن کی جانب سے کسی بھی غلط حساب کتاب اور روایتی اور جدید خطروں کا سامنا، سخت، پشیمان کُن اور تباہ کُن جوابات کی صورت میں دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 6183   تاریخ اشاعت : 2026/08/21

ایران کی دفاعی صنعت خطرے کے بطن سے پیدا ہوئی لیکن خطرے کے سامنے کبھی سہمی نہیں، وزارتِ دفاع

وزارتِ دفاع نے 22 اگست، دفاعی صنعت کے دن کے موقع پر جاری ایک بیان میں کہا: 22 اگست، دفاعی صنعت کا دن، اس قابلِ فخر سفر کی یاد دلاتا ہے جو ایرانی قوم نے ملک کی آزادی، خود کفالت اور دفاعی طاقت کی تعمیر کے حصول کے لیے طے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6182   تاریخ اشاعت : 2026/08/21

جنگِ رمضان کے دوران میزائل اور ڈرون کی ساخت نہیں رکی، جنرل ابن الرضا

ڈیفنس منسٹری کے نائب سربراہ نے عوام کے ہاتھوں رقم کی گئی ’’جنگِ رمضان‘‘ کی حیران کُن داستانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عوامی جوش و جذبے اور قربانیوں کے سائے میں لڑی گئی اس تیسری مسلط کردہ جنگ کے دوران ہم نے بارہ روزہ جنگ کے مقابلے میں صیہونی حکومت، مجرم امریکہ اور ان تمام ممالک کے مقابلے میں جنہوں نے لاجسٹک مدد فراہم کر کے یا اپنے وطن کی زمین کو حملوں کے لیے مہیا کر کے دشمن کی معاونت کی، کہیں زیادہ طاقت اور قوت کے ساتھ جنگ لڑی۔
خبر کا کوڈ: 5983   تاریخ اشاعت : 2026/06/18

کوئی بھی طاقت ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پیشکیان نے ملک کی دفاعی ترقی کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے.
خبر کا کوڈ: 5820   تاریخ اشاعت : 2025/02/02

امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پراختلافات برقرار

امریکہ اور چین کے وزراء دفاع کے درمیان سنگاپور میں براہ راست ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں تائیوان کے معاملے پر دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات برقرار رہے۔
خبر کا کوڈ: 5530   تاریخ اشاعت : 2022/06/11

بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ

بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5519   تاریخ اشاعت : 2022/06/08

بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ

بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5519   تاریخ اشاعت : 2022/06/08

شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5392   تاریخ اشاعت : 2022/05/08

شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5392   تاریخ اشاعت : 2022/05/08

روس نے یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5376   تاریخ اشاعت : 2022/05/04

روس نے مغربی ممالک کے ہتھیار یوکرائن لے جانے والے طیارے کو تباہ کردیا

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے مغربی ممالک کے ہتھیار یوکرائن لے جانے والے طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5312   تاریخ اشاعت : 2022/04/17

روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا/ روس کا نیٹو کے ہتھیاروں پر قبضہ

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا ہے جن میں 14 فوجی ایئر پورٹ بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5139   تاریخ اشاعت : 2022/02/27

آبنائے ہرمز میں ایرانی سپاہ کا امریکی فوجیوں کو انتباہ/ غیر پیشہ ورانہ رفتار سے باز رہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع کے ترجمان کے ایرانی تیز رفتار کشتیوں کے امریکی بحری کشتی کے قریب ہونے کے حالیہ دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی فوج کو غیر پیشہ ورانہ رفتار سے پرہز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4579   تاریخ اشاعت : 2021/05/12

امریکی دہشتگرد فوجیوں کی افغانستان سے ناکام و نامراد واپسی

امریکہ اور نیٹو اتحادی ممالک نے افغانستان سے مزید فوجیں نکالنا شروع کردیں۔
خبر کا کوڈ: 4515   تاریخ اشاعت : 2021/04/26

شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کارروائیاں

ترکی کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں اس نے اپنی فوجی کارروائیاں ختم کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4261   تاریخ اشاعت : 2021/02/15

شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کارروائیاں

ترکی کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں اس نے اپنی فوجی کارروائیاں ختم کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4261   تاریخ اشاعت : 2021/02/15

ناظرین
احدث الاخبار