وزارت دفاع - صفحہ 3

وزارت دفاع

سعودی کمپنی آرامکو پربیلسٹک میزائل سے حملہ

یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1037   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

سعودی نیشنل گارڈ پرمیزائلی حملہ

یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 977   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

دمشق کے رہائشی علاقے پر دہشت گردوں کا حملہ

دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے جس میں دو عام شہری جاں بحق اور نو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 637   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

امریکہ نے النتف علاقہ کو دہشتگردوں کے کیمپ میں تبدیل کردیا ہے: روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 630   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

افغانستان میں آپریشن 28دہشتگردہلاک

آپریشن میں فضائی حملوں سےعسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 595   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ہندوستان میں اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

ہندوستان نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 574   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

رقہ اور التنف میں انسانی راہداری قائم کرنے کی روسی تجویز

روسی وزیردفاع نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا سے کہا ہے کہ وہ رقہ شہر اور التنف کے علاقے میں ایک انسانی راہداری قائم کرائیں تاکہ ان علاقوں سے عام شہری باہر نکل سکیں۔
خبر کا کوڈ: 549   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

ایس 400 سسٹم کی خریداری کے خلاف امریکی دھمکی پر عراق کا ردعمل

حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ ایس چار سو میزائل سسٹم کی خریداری کے بارے میں عراق اور روس کے درمیان ابھی سمجھوتے پر دستخط نہیں ہوئے ہیں تاہم بغداد کسی بھی ملک سے دفاعی سودا کرنے کا حق رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 504   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ، روس

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں شامی حکومت مخالف مسلح گروہ، کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 490   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ

ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی کے حامل پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 418   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

افغانستان میں فورسز کی کارروائی، 35 دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فورسز کی فضائی کارروائیوں میں 35 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 351   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

یمن کی مستعفی حکومت سے وابستہ فوجیوں کی ہلاکت

یمنی فوج کے اسنائپروں نے صنعا، مآرب اور الجوف میں مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں کو نشانہ بنا کر کم از کم چودہ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 343   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

امریکہ کی جوہری پالیسی اس کی ذہنیت کی عکاس

امریکہ دوسرے ممالک کی جانب سے ممنوعہ اور جدید قسم کے ہتھیار بنانے اور رکھنے کی مخالفت کرتا ہے تاہم خود جدید ترین جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 246   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

شام: ادلب میں 30 دہشت گردوں کی ہلاکت

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں واقع ادلب پر ہونے والے فضائی حملے میں جس میں اس کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ بھی ہو گیا، کم از کم تیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 240   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

کیا اسرائیل بھارت کے فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

اسرائیلی وزارت دفاع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی پینٹاگون کی جاسوسی کی وجہ سے امریکہ کے دباو پر یہ اسرائیلی ادارہ بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 110   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

مقبول خبریں