اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکہ نے النتف علاقہ کو دہشتگردوں کے کیمپ میں تبدیل کردیا ہے: روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۶۳۰
تاریخ اشاعت: 11:24 - March 05, 2018

امریکہ نے النتف علاقہ کو دہشتگردوں کے کیمپ میں تبدیل کردیا ہے: روسی وزارت دفاعمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابقروس کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈر فامین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ شام اور عراق کی سرحد پر امریکہ نے 55 کلومیٹر کا علاقہ دہشت گردوں کے لئےمخصوص کررکھا ہے اس علاقہ میں دہشت گردوں کو ہتھیار اور تربیت فراہم کی جاتی ہے۔

امریکہ اس علاقہ سے امداد ٹیموں کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں دیتا جس کی وجہ سے ارکبان کیمپ میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں