اپ ڈیٹ: 26 May 2024 - 10:46

امریکہ ہمارے جواب کا منتظر رہے، کینیڈا کے وزیر اعظم کی دھمکی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کی جانب سے تجارتی جنگ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر کے رویئے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۵۳۹
تاریخ اشاعت: 19:50 - June 03, 2018

امریکہ ہمارے جواب کا منتظر رہے، کینیڈا کے وزیر اعظم کی دھمکیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، جسٹن ٹروڈو نے بیرونی جنگوں میں امریکہ کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے عوام کو اپنے خلاف امریکی صدر کی جانب سے تجارتی جنگ کی ہرگز توقع نہیں تھی اور وہ ٹرمپ کے رویئے کو توہین آمیز سمجھتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعے کو کینیڈا، یورپ اور میکسیکو سے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر بالترتیب پچیس اور دس فی صد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

کینیڈا کے وزیر اعظم نے گزشتہ روز اپنے بیان میں دھمکی دی تھی کہ امریکہ کو اپنے اقدام کے بدلے میں ہمارے جواب کا منتظر رہنا چاہیے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں