مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیرداخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان حالیہ کشیدگی کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی سے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان سنگین مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔
مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج نے ملک کے اندر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کردیا ہے۔
گذشتہ برس اگست میں پاکستان کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ٹرمپ نے بارہا پاکستان کو دہشت گردی کا اڈہ بتایا ہے جس کی وجہ۔