مسلم

مسلم

کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہ

کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5103   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے دن سابق صدرٹرمپ کی مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیوں کو ختم کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4161   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں مسلمان فوجی ہیرو کی قبر توڑ دی

بھارت میں انتہا پسند اور جنونی ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں 1948ء کی جنگ کے اپنے ہیرو بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبرکی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ کی ۔
خبر کا کوڈ: 4068   تاریخ اشاعت : 2020/12/31

ایران میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ بروز منگل

اسلامی جمہوریہ ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور اب پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3887   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

اسرائیل کے خلاف بیان دینے پر امریکی رکن کانگریس سے استعفے کا مطالبہ

اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3643   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

امریکی کانگریس کی رکن مسلم خواتین کی اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت

امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3631   تاریخ اشاعت : 2019/02/12

امریکی مسلم رہنما کی ایران مخالف پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی

امریکی مسلمانوں کی تنطیم نیشن آف اسلام کے رہنما نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت ترین پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2990   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

عالمی سطح پر امریکا کمزور ہوتا جا رہاہے، امریکی مسلم رہنما فرا خان

امریکا کے مسلم مذہبی رہنما اور تحریک امت اسلام کے سربراہ لوئیس فراخان نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی جمہوری ملک نہیں رہا ہے بلکہ اس نے ہمیشہ سرمایہ دار اور طاقتور طبقے کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2973   تاریخ اشاعت : 2018/11/05

میانمار کا عالمی ادارے کو راخائین صوبے تک رسائی دینے سے انکار

میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 2249   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ڈینمارک میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ

ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مسلمان خواتین کے برقع پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2094   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنا ایک سازش

ہندوستان میں مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2072   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے 6 تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1436   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

مقبول خبریں