اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

الحدیدہ، ساٹھ ہزار یمنی بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۳۱۲۴
تاریخ اشاعت: 23:10 - December 01, 2018

الحدیدہ، ساٹھ ہزار یمنی بچے تعلیم سے محروم، یونیسفمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، یونیسف کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ کی وجہ سے الحدیدہ کے ایک تہائی اسکول بند ہو گئے ہیں اور ساٹھ ہزار بچوں کو تعلیم سے محروم ہونا پڑا ہے۔

دوسری جانب ورلڈ فوڈ پروگرام نے بھی الحدیدہ کی بندرگاہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کی بابت سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے شہر میں غذائی اشیا کا ذخیرہ آدھا ہو گیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں