حماس سے وابستہ القسام، بریگیڈ نے انصارالله یمن کے حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5807 تاریخ اشاعت : 2024/07/22
یمن ی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکا کے طیارہ بردار بحری بیڑے آئزن ہاور پر 24 گھنٹے میں دوسری بار حملہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 5784 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا کہ یا یمن ی قوم کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم ہوگا یا ہم جہاد جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5746 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ یمن ی قوم اور فلسطین، عراق، شام، ایران اور حزب اللہ میں امت کے حریت پسندوں نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات، اس پر اعتماد اور حسنِ عاقبت کا ایک اعلی نمونہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5738 تاریخ اشاعت : 2022/08/01
یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے اور وہ سعودی اتحاد سے ملی ہوئی ہے تاکہ اسے سعودی اتحاد کی حمایت حاصل ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5656 تاریخ اشاعت : 2022/07/12
یمن کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ اگر قابل قبول اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو نام نہاد جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5633 تاریخ اشاعت : 2022/07/05
یمنی وزیر اعظم:
یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 5627 تاریخ اشاعت : 2022/07/04
انصار اللہ یمن:
انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 5614 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمن ی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5594 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
یمن ی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن ی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5444 تاریخ اشاعت : 2022/05/21
یمن ی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کو جنگ بندی نقض کرنے پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5385 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
یمن ی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن ی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کوزمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5373 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5340 تاریخ اشاعت : 2022/04/24
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کو یمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5301 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی صبح اطلاع دی کہ مستعفی اور مفرور یمن ی صدر "عبد ربہ منصور ہادی" نے صدارتی لیڈرشپ کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5275 تاریخ اشاعت : 2022/04/07
سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261 تاریخ اشاعت : 2022/04/05
یمن ی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
سعودی عرب نے جدہ میں یمن ی فورسز کے ہاتھوں مہلک چوٹ کھانے کے بعد یمن میں فوجی کارروائی کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یمن ی فورسز نے بھی تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5242 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمن ی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمن ی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تین دن تک یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے بھی جنگ بندی کی رعایت کی تو سعودی عرب پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعہ جوابی کارروائی نہیں کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5229 تاریخ اشاعت : 2022/03/27