یمن - صفحه 2

یمن

یمن میں کورونا ویکسین بھیجنے کے لئے پر تیار ہیں

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمنی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5594   تاریخ اشاعت : 2022/06/27

یمنی فورسز نے سعودی حکومت کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5444   تاریخ اشاعت : 2022/05/21

یمنی فورسز کے ترجمان کا سعودی حکومت کے فوجی اتحاد کو شدید انتباہ

یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کو جنگ بندی نقض کرنے پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5385   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کوزمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5373   تاریخ اشاعت : 2022/05/04

جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا

یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5340   تاریخ اشاعت : 2022/04/24

یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یقینی شکست کے باوجود سعودی عرب کی جنگ جاری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کویمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5301   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا

خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی صبح اطلاع دی کہ مستعفی اور مفرور یمنی صدر "عبد ربہ منصور ہادی" نے صدارتی لیڈرشپ کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5275   تاریخ اشاعت : 2022/04/07

سعودی اتحاد نے 119 بار یمنی فائر بندی کی خلاف ورزی کی

سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261   تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255   تاریخ اشاعت : 2022/04/03

سعودی عرب کا یمن میں فوجی کارروائی کو روکنےکا اعلان

سعودی عرب نے جدہ میں یمنی فورسز کے ہاتھوں مہلک چوٹ کھانے کے بعد یمن میں فوجی کارروائی کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے بھی تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5242   تاریخ اشاعت : 2022/03/31

یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کو سعودی عرب نے نظر انداز کردیا

سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

ناظرین
احدث الاخبار