اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں فوری جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہوئیں تو تباہ کن قحط آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3059 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3058 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

عالمی اداروں اور تنظیموں نے ایک بار پھر جنگ یمن بند کرنے اور امریکہ اور یورپ کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کو اسلحے کی فراہمی روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3002 تاریخ اشاعت : 2018/11/10

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2950 تاریخ اشاعت : 2018/11/03

عالمی امدادی ادارے آکسفام نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے پیش نظر سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں۔
خبر کا کوڈ: 2892 تاریخ اشاعت : 2018/10/27

سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فوج کی کارروائی میں متعدد سوڈانی آلہ کارہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2890 تاریخ اشاعت : 2018/10/27

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے بیت الفقیہ شہر پر سعودی اتحاد کی بدھ کی رات کی بمباری میں کم سے کم انّیس عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2875 تاریخ اشاعت : 2018/10/25

یمن میں آل سعود کے اتحادی افواج کے حملے میں 17 عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2816 تاریخ اشاعت : 2018/10/15

یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2813 تاریخ اشاعت : 2018/10/14

یمن کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں 19 یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2807 تاریخ اشاعت : 2018/10/14

یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں کم سے کم پانچ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2752 تاریخ اشاعت : 2018/10/08