یمن - صفحه 15

یمن

الحدیدہ سعودی جارحین کیلئے سب سے بڑا دلدل

انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح افواج اس وقت ہمارے مکمل محاصرے میں ہیں اور جارحین کو پتہ چلے گا کہ الحدیدہ کا علاقہ ان کے لئے اس جنگ کا سب سے بڑا دلدل ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1620   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

انصار اللہ یمن نے الحدیدہ میں سعودی اتحادیوں کی شکست کو یقینی قرار دیا

یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر گزشتہ دنوں سے جاری گھمسان کی لڑائی کا حوالہ دیتے ہوئے انصار اللہ تنظیم نے سعودی عرب سمیت اس کے امریکی، غربی و عربی اتحادیوں کی شکست کو یقینی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1614   تاریخ اشاعت : 2018/06/18

حدیدہ ایر پورٹ پر سعودی اتحاد کے قبضے کی کوشش ناکام

یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1602   تاریخ اشاعت : 2018/06/16

یمن اور شام کے بحران کے خاتمے پر تاکید

ایران نےریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1576   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹر سرنگوں

یمن کی فوج نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1537   تاریخ اشاعت : 2018/06/01

سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے: الحوثی

یمن کی انقلابی اور عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1503   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

امریکی دانشوروں کا ایران کے حق میں گواہی دینے کا اعلان

ایک طرف امریکی عدالت نے گیارہ ستمبر کے واقعے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی ثبوت کے بغیر ایرانی اثاثہ جات میں سے ایک بڑی رقم غصب کرنے کا حکم دیا ہے، تو دوسری جانب امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سیاسی فعالوں نے ایران کی وزارت خارجہ اور وزارت انصاف کے نام خط میں تہران کی بے گناہی پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1496   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

یمنی عوام کے خلاف ایک بار پھر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

سعودی جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں، یمن کی جرنلسٹ یونین کا مطالبہ

یمن میں جرنلسٹ یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں
خبر کا کوڈ: 1367   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1309   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ناظرین
احدث الاخبار