یمن - صفحه 16

یمن

امریکہ اور سعودی عرب صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار

یمن کی تنظیم انصار اللہ اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات نے صالح الصماد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طالع آزماؤں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 1307   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

سعودی جارحیت میں مزید 30 یمنی شہید

سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن میں 30 افراد شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1281   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں مزید تیس عام شہری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1278   تاریخ اشاعت : 2018/04/21

یمن بھی جلد ہی استقامتی محاذ میں شامل ہوجائےگا

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1265   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

یمن میں امریکی ڈرون مار گرایا گیا

یمن کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے صوبے الحدیدہ میں ایم کیو نائن قسم کا ایک امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ دوسری جانب سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی اتحاد کی فوجی تنصیبات اور مراکز پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے جاری ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے یمن میں رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر کلسٹر بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1256   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

یمن پر جارحیت میں امریکہ اور برطانیہ کا گٹھ جوڑ شرمناک : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکی اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 1240   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1227   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یمنی فوج کی کارروائی 34 سعودی آلہ کار ہلاک

یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1201   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی ٹھکانوں پر یمنی فضائیہ کا حملہ

یمن کی فضائیہ نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے ابہا ہوائی اڈے اور جیزان میں آرامکو آئل تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1145   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

سعودی جارحیت کی مذمت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

ہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی جارحیت میں یمنی عوام کے قتل عام کی مذمت میں شہر صعدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1107   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

منصور ہادی کی عدن واپسی میں متحدہ عرب امارات کی رکاوٹ

یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات منصور ہادی کی عدن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1080   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مزید 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1058   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

ناظرین
احدث الاخبار