یمن - صفحه 10

یمن

سوئیڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات

سوئیڈن میں یمن امن مذاکرات میں شریک عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق امن مذاکرات کے نتائج کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے منظوری ملنی چاہئے اور ایک مسودہ قرارداد کی شکل میں اس کو نافذالعمل بنایا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3160   تاریخ اشاعت : 2018/12/07

یمن سے متعلق امن مذاکرات کا سوئیڈن میں آغاز

سعودی حکومت کی طرف سے گذشتہ کئی مہینے سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے بعد سرانجام یمن سے متعلق امن مذاکرات سوئیڈن میں شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3157   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کا رہائشی علاقوں پر حملہ

جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے شہر الدریہمی میں رہائشی مکانات پر حملہ کر کے متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3152   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

سعودی عرب، ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3126   تاریخ اشاعت : 2018/12/01

امن مذاکرات میں شرکت یمن وفد کی سلامتی کی ضمانت سے مشروط

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے سوئیڈن امن مذاکرات میں شرکت کو محاصرے کے خاتمے اور یمنی وفد کی سلامتی کی ضمانت دیئے جانے سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3125   تاریخ اشاعت : 2018/12/01

الحدیدہ، ساٹھ ہزار یمنی بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3124   تاریخ اشاعت : 2018/12/01

عراق میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3118   تاریخ اشاعت : 2018/12/01

سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3114   تاریخ اشاعت : 2018/11/29

یمن جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ اور سعودی اتحاد کو زبردست جھٹکا

ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور جھٹکا لگا اور وزراء کی کوششیں بے کار ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3107   تاریخ اشاعت : 2018/11/29

امریکی خودسرانہ اقدامات کو روکنے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے قانونی روایات کو نظرانداز کئے جانے کے ردعمل میں تعمیری مؤقف اپنائیں.
خبر کا کوڈ: 3061   تاریخ اشاعت : 2018/11/17

یمن میں قحط سالی کا خدشہ: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں فوری جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہوئیں تو تباہ کن قحط آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3059   تاریخ اشاعت : 2018/11/17

ناظرین
احدث الاخبار