عراق میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3118
تاریخ اشاعت: 01 December 2018 - 10:56 - 20February 2640

عراق میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، عراق کے دارالحکومت بغداد میں دسیوں ہزار افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرے کئے ۔

مظاہرین نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف شدید نعرے لگائے۔ مظاہرین نے عالمی برادری اور انسانی قوق کے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کریں۔

مظاہرین نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف بھی نعرے لگاتے ہوئے اس پر جنگی جرائم کی عالمی عدالت میں مقدمہ قائم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً