یمن میں کورونا ویکسین بھیجنے کے لئے پر تیار ہیں

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمنی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5594
تاریخ اشاعت: 27 June 2022 - 20:40 - 18September 2643

یمن میں کورونا ویکسین بھیجنے کے لئے پر تیار ہیںایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمنی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔

صدر رئیسی نے یمنی عوام کی مزاحمت کو سراہتے ہوئے یمن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران اس جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے جو مکمل امن اور یمنی عوام کے خلاف ظالمانہ اقتصادی ناکہ بندی کے مکمل خاتمے کا باعث بنے گی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً