مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی میڈیا کے مطابق مذکورہ بل ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رکن اینڈی بگز نے پیش کیا جس میں اس فہرست میں دوبارہ شمولیت کے لیے نئی شرائط پیش کی گئیں۔
بل کے مطابق اگر کوئی امریکی صدر پاکستان کو دوبارہ اس فہرست میں شامل کرنا چاہے گا تو اسے کانگریس میں اس بات کی تصدیق پیش کرنی ہوگی کہ پاکستان کامیابی کے ساتھ ملک میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانوں اور آزادانہ نقل و حرکت روکنے کے لیے فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا۔
واضح رہے کہ یہ قرداد پیش کرنے کے لیے اینڈی بگز کو کسی کا تعاون حاصل نہیں تھا البتہ اس قرارداد کی منظوری کے لیے انہیں نہ صرف امریکی حکومت بلکہ ڈیموکریٹس کی بھی بھرپور حمایت کی ضرورت ہوگی کیوں کہ ایوان میں ڈیموکریٹس اراکین کی
پیغام کا اختتام/