اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بسیج

انقلاب اسلامی نے امریکہ کو اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بسیج ی اور رضاکارانہ فکر کو نامحدود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج انقلاب اسلامی کی طاقت نے امریکہ کو اس کی اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4011    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

ایران کی مسلح افواج مضبوط تاہم دفاعی ہیں، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسین ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مقتدر، دفاعی اور سلامتی پیدا کرنے والی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3116    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ایرانی قوم کی طاقت دین اسلام کی مرہون منت ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 2711    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

امریکہ شکست خوردہ ہے اور مزید شکستیں اس کا انتظار کر رہی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 2710    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

رہبرانقلاب اسلامی کا رضاکار فورس سے خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2709    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

بسیج امام کی دراس کرگل میں امدادی کارروائیاں

علاقے کے لوگوں نے بسیج امام کی اس غریب پرور فعالیت کی سراہنا کرتے ہوئے ادارے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آیندہ بھی اس طرح کے رضاکارانہ کام انجام دے کر عام عوام کے لئے سہولیت فراہم کریں۔
خبر کا کوڈ: 135    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں: سربراہ بسیج

مراقد اہل بیت کا دفاع کرتے ہوئے اب تک 30 سنی علماء دین شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 99    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

مقبول خبریں